November 17, 2026

*تل ابیب: اسرائیل چھوڑ کر جانیوالے مسافروں کو روکنے پر بن گوریون ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی*

IMG-20260320-WA0148

*تل ابیب: اسرائیل چھوڑ کر جانیوالے مسافروں کو روکنے پر بن گوریون ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی*

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گورین ائیرپورٹ پر اسرائیل چھوڑ کر جانے والے افراد نے روکے جانے پر ہنگامہ آرائی شروع کردی۔

اسرائیل چھوڑ کر جانے والے متعدد مسافروں کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا جس سے اسرائیلی شہریوں اور ائیرپورٹ سکیورٹی حکام میں تلخ کلامی ہوئی۔

غیر ملکی مڈیا کے مطابق ائیرپورٹ سے انتہائی محدود تعداد میں اسرائیلیوں کو جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔