November 17, 2026

خبرشامل کرتےہیں ہارون اباد سے نمبرداری ،،گڈی گڈے ،،کاکھیل نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی ارٹیفیشل تاج ہے جو بچوں کے سر پر رکھ دیا جایے

IMG-20260320-WA0081

خبرشامل کرتےہیں ہارون اباد سے
نمبرداری ،،گڈی گڈے ،،کاکھیل نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی ارٹیفیشل تاج ہے جو بچوں کے سر پر رکھ دیا جایے
نمبرداری ہماری قدیم روایات کی معتبر،، پگڑی،،ہے جو نمبرداری کے اہل بندے کے سر پر رکھی جاتی ہے اور بہاولپور کورٹ سے ہماری دائرکردہ اپیل پر جو اج ہمارے حق میں فیصلہ ہواہے وہ ہماری اہلیت کا واضع ثبوت ہے
ان خیالات کا اظہار
محمد انوارالحق لوگڑیا نے بہاولپور کورٹ سے انکے حق میں فیصلہ انے پر مبارک باد دینے والے 61 فور ار کے دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئےکیا محمد انوار الحق لوگڑیا نے کہا میں تمام سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتاہوں جو ہمہ وقت ہمارے ساتھ رہے

حاجی محمد اشرف میرپوریا نے کہا یہ فیصلہ ہمای فتح ہے ہم اللہ پاک کا شکر ادا کرتےہیں ہم کل بھی انوارالحق کے ساتھ اج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے اس موقع پر نمبردار حاجی عبدالرزاق لوگڑیا، حاجی اشرف میر پوریا، شبیر ارائیں ،بوٹاجی ،شہزاد رشید ،علی احمد بگا اور دیگر بھی موجود تھے