پلوآں ( راجہ نورالہی عاطف سے) چیرمین وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این
پلوآں ( راجہ نورالہی عاطف سے) چیرمین وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات و ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کی ٹیم کے اعزاز میں پلوآں میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔ اس شاندار تقریب میں سردار ملک عبدالقیوم بگھور،چیئرمین پولیٹیکل کمیٹی تحصیل نورپورتھل ملک گل داد خان بگھور،انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور، ایڈووکیٹ ملک وقاص احمد بگھور،ملک سکندر حیات بگھور اور بگھور گروپ کے دیگر عمائدین علاقہ نے بھرپورشرکت کی ۔ اس تقریب کا اہتمام معروف سماجی شخصیت ملک جاوید پلوآں نے کیا۔اس موقع پر ملک وارث بگھور، ایکس وائس چیئرمین ملک انوار پلوآں،ملک عدنان پلوآں،ملک سعید دھون،چوہدری عبداللہ،چوہدری محمد شریف،ملک ملازم راہداری،نواب جاوید اقبال بگھور اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔