ایران اور امریکہ کے مابین اس جزیرے خارگ پر بڑی جنگ ہونے کا امکان ہے۔
ایران اور امریکہ کے مابین اس جزیرے خارگ پر بڑی جنگ ہونے کا امکان ہے۔ اگر امریکہ اس پر قبضہ کرنے اور برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گیا تو ایران اپنے 90 فیصد تیل سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ مگر do OR die کا معاملہ ہو گا۔ ایران اس پر عرب میں کہیں پر بھی تیل کا زخیرہ اور ریفائنری باقی نہیں چھوڑے گا۔ ی یہ ایران ہی نہیں چین کی بھی شہہ رگ ہے۔ اور اسی کے لیئے اب تک امریکہ نے ساری جنگ سجائی ہے، اور جاپان سے 5 ہزار میرین بلائے ہیں۔ یعنی کہ تیل پر قبضے کے لیئے۔
مگر یہ اتنا آسان بھی نہیں ہو گا۔ اگر امریکہ نے یہ کام کیا تو تاریخ کی بھیانک تباہی ہم دیکھیں گے۔ بچے گا کچھ بھی نہیں۔ساتھ یہ بھی یاد رکھنا ہے کہ ایرانی سستے تیل کا سب سے بڑا خریدار چین ہے، اور وہ آرام سے نہیں بیٹھے گا۔ اب آگے دیکھتے جائیں کہ ہوتا کیا ہے