🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟ آج کی پوسٹ میں 60 ہیڈلائنز ہیں*
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟ آج کی پوسٹ میں 60 ہیڈلائنز ہیں*
🚨(1) ایر_ان کی اس را_ئیل پر میزائلوں کی بارش، 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے اور 200 سے زائد افراد کی ہلاکت کا دعویٰ
🚨(2) تـل ابـیـب کے نواح میں میزائل لگنے کے بعد اسلحے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
🚨(3) انٹیلی جنس وزیر اس را_ئیل کے بزدلانہ حملے میں شہیـد ہوگئے؛ ایر_انی صدر کی تصدیق
🚨(4) لاریجانی کے قاتلوں کو ان کے خون کی قیمت چکانی ہوگی: سـپریم لـیڈر
🚨(5) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایر_ان کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب میزائل حملے کی تصدیق
🚨(6) ایر_ان کی خواتین فٹبال ٹیم آسٹریلیا سے ایر_ان واپس پہنچ گئی
🚨(7) ایر_ان کی دھمکی کے بعد قطر کے راس لفان ایل این جی تنصیبات سے عملے کا انخلا شروع
🚨(8) امریکی ائیرکرافٹ کیریئر فورڈ ایر_ان کیخلاف کارروائیاںبند کرکے مرمت کیلئے کریٹ جائے گا: امریکی حکام
🚨(9) حــزب اللہ کے حملوں سے شمالی اس را_ئیل میں اسپتال زخمیوں سے بھرنے لگے: اس را_ئیلی حکام
🚨(10) دبئی کی المنہاد ائیربیس پر آسٹریلوی ہیڈکوارٹر کے قریب ایر_انی حملہ
🚨(11) تل ابیب کے بن گوریون ائیرپورٹ پر ایر_انی میزائل حملے میں 3 طیارے متاثر ہوئے
🚨(12) ایر_ان کا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ اور ریفائنری پر حملے کا فی الفور جواب دینے کا اعلان
🚨(13) اس را_ئیلی صدر نے نئے ایر_انی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دے دیا
🚨(14) اس را_ئیل میں ایر_ان کے شدید میزائل حملوں میں کئی علاقے نشانہ بنے، ہلاکتوں کا خدشہ: ترک میڈیا
🚨(15) ایر_انی ڈرونز کیخلاف دفاع کیلئے 200 سے زائد یوکرینی ماہرین مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں، زیلنسکی
🚨(16) اماراتی دفاعی نظام نے 13 بیلسٹک میزائل اور 27 ڈرون تباہ کیے: اماراتی وزارت دفاع
🚨(17) ایر_ان کی ساؤتھ پارس گیس فیلڈ سے منسلک تنصیبات پر امریکی و اس را_ئیلی حملے: ایر_انی میڈیا
🚨(18) اس را_ئیل کے لبنانی دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے، 12 افراد جاں بحق
🚨(19) امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جنگ چھوڑ کر واپس بندرگاہ کی طرف جانا شروع
🚨(20) ایر_ان؛ اس را_ئیل کی جاسوسی کے الزام میں سویڈش شہری کو پھانسی
🚨(21) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایر_انی میزائلوں نے متعدد مقامات کو نشانہ بنادیا
🚨(22) اس را_ئیل کا ایر_ان میں دنیا کے سب سے بڑے قدرتی گیس کے ذخیرے پر حملہ؛ ویڈیو وائرل
🚨(23) دنیا کے سب سے بڑے گیس فیلڈ پر حملہ اس را_ئیل کو بہت مہنگا پڑے گا؛ ایر_ان کی وارننگ
🚨(24) علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ؛ ایر_ان کے اس را_ئیل پر خوفناک میزائل حملے، تل ابیب لرز اٹھا
🚨(25) ایر_ان جنگ کا 19واں دن: بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں پر اس را_ئیل کی وحشیانہ بمباری
🚨(26) ایر_ان جنگ میں اہم موڑ؛ امریکی طیارہ بردار جہاز جنگ چھوڑ کر واپس لوٹ گیا
🚨(27) خلیجی علاقوں کے قریب حملوں کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے؛ ایر_انی وزیر خارجہ
🚨(28) دبئی، کویت اور دوحہ میں دھماکے؛ ایر_انی میزائل اور ڈرون حملوں نے خلیجی خطے میں ہلچل مچا دی
🚨(29) ایر_انی حملوں کا خوف؛ امارات میں کھلے میدانوں میں عید کی نماز پر پابندی لگا دی گئی
🚨(30) فرانس کا انکار: آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے؛ میکرون
🚨(31) ’ایر_ان جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں‘، اتحادیوں کے انکار پر امریکی صدر برہم
🚨(32) مجتبیٰ خامنہ ای اس را_ئیلی حملے میں معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے تھے؛ حیران کن تفصیلات
🚨(33) اس را_ئیل نے ایر_انی اعلیٰ قیادت کو قتــل کرنے کیلیے اپنی فوج کو ’لائسنس ٹو کِل‘ دے دیا
🚨(34) سعودیہ، قطر اور امارات میں تیل تنصیبات کے قریب رہنے والے فوری علاقہ خالی کر دیں؛ ایر_ان
🚨(35) بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع، نوٹم جاری
🚨(36) مشرق وسطیٰ میں جنگ: امریکی صدر ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا
🚨(37) طاـ لباـ ن فیصلہ کریں کہ انہیں دہشت گردوں کو بچانا ہے یا افـغـاـ نستان کو؛ ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(38) عید الفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
🚨(39) آپریشن غضب للحق میں 707 خوارج ہلاک؛ افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کو پہنچنے والے نقصانات کے شواہد جاری
🚨(40) کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، حادثات میں 2 افراد جاں بحق
🚨(41) پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
🚨(42) افـغـاـ نستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی، افـغـاـ ن سپریم کورٹ کا اعلان
🚨(43) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی، سپریم کورٹ
🚨(44) کابل میں گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(45) ڈی آئی خان: رہنما جے یو آئی مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق
🚨(46) خاتون کو خودکش حملے کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام، بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا
🚨(47) سانحہ گل پلازہ: ڈپٹی کمشنر جنوبی نے جوڈیشل کمیشن کے سوالوں کا جواب جمع کرا دیا
🚨(48) ایر_ان میں تیل کے ذخائر پر بمباری سے پاکستانی ماحولیات کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات
🚨(49) مری میں 16 گھنٹوں سے بارش، دھند کا راج، سڑکوں پر پھسلن، حد نگاہ پانچ میٹر رہ گئی
🚨(50) افـغـاـ نستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھارتی وزارت خارجہ کا گمراہ کن بیان مسترد
🚨(51) قاسم اور سلیمان کو ویزے کی ضرورت نہیں، وہ نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں؛ وزیر اطلاعات
🚨(52) راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کا گینگ ریپ، مقدمہ درج
🚨(53) کراچی: پرچون کی دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
🚨(54) عید پر اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر؛ فائیو جی (5G) سروس شروع کرنے کا فیصلہ
🚨(55) محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
🚨(56) پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری
🚨(57) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ
🚨(58) ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو حذف کرانے کیلیے اپیل کی اجازت
🚨(59) پشاور: اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی، کامیاب بولی دہندگان پیچھے ہٹ گئے
🚨(60) شہابیے کا زور دار دھماکا؛ متعدد امریکی ریاستیں گونج اٹھیں