عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو میں مقتول پ پ ش بھٹو کے شھيد رہنمائی
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی
سامارو میں مقتول پ پ ش بھٹو کے شھيد رہنمائی کاشف باغی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاھرہ کیا گیا
تفصیلات کے مطابق
سامارو میں مقبول مقتول پ پ بھٹو کے شہید رہنما کاشف باغی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے احتجاجی مظاهرہ ریلی نکالی گئی جوکہ ان کے گهر سے بڑی تعداد میں شھريوں پارٹی کارکانن محمد عظيم خاصخيلی. امان الله قائمخانی . آفتاب قائمخانی . راجو قائمخانی . زاهد جاويد قائمخانی . فواد اور دیگر کی رہنمائی میں احتجاجی ريلی کی صورت میں نیشنل پريس کلب سامارو پہنچی اس موقعہ پر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہوئے سخت نعريبازے کی گئی ۔۔۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ