افغانستان جنگ کا اصل مؤقف
افغانستان جنگ کا اصل مؤقف
یاد رکھیں
پاکستان کا ایجنڈا افغانستان پر قبضہ کرنا نہیں
مقصد صرف ایک ہے
اگر پاکستان میں حملہ ہوگا تو اس کا سیدھا جواب کابل اور قندھار میں دیا جائے گا۔ فل سٹاپ۔
پاکستان یہ واضح پیغام دے رہا ہے کہ
جو حرکت یہاں ہوگی، اس کا جواب وہیں ملے گا۔
بیشک ایک بار کریں یا ہزار بار، جیسا کریں گے ویسا بھریں گے۔
یہ کارروائیاں کسی زمین یا اقتدار کے لیے نہیں بلکہ ان نمک حرام طالبان کو سبق سکھانے کے لیے ہیں جو پاکستان میں خونریزی کرواتے رہے اور پھر خود کو مظلوم ظاہر کرتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی پاکستان نے شروع نہیں کی، بلکہ پچھلے کئی سالوں سے پاکستان کے خلاف جاری تھی—اب صرف اس کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔
پاکستان کا ہدف ان کے وہ وسائل اور طاقت ختم کرنا ہے جن کے غرور میں آ کر یہ بڑھکیں مارتے تھے، تاکہ انہیں زمین پر واپس لایا جا سکے۔
جہاں تک افغان عوام کا تعلق ہے
وہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں، ان سے کوئی اختلاف نہیں۔
لیکن جو عناصر پاکستان میں دہشتگردی کریں گے، ان سے حساب ضرور لیا جائے گا۔