November 17, 2026

آبنائے ہرمز سمندر کا ایک اہم آبی راستہ ہے جہاں سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل کی ترسیل ہوتی ہے

Screenshot_2026-03-16_075427

آبنائے ہرمز سمندر کا ایک اہم آبی راستہ ہے جہاں سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل کی ترسیل ہوتی ہے، اس لیے عالمی معیشت اور توانائی کی سپلائی کے لیے یہ انتہائی اہم ہے۔ یہ تقریباً 40 کلومیٹر چوڑا نسبتاً تنگ چینل ہے، جسے کنٹرول کرنا مشکل نہیں ۔ایران کے پاس بڑی بحریہ نہ بھی ہو تو بھی وہ چھوٹی تیز رفتار کشتیوں، اینٹی شپ میزائلز، بارودی سرنگوں اور کامیکازی ڈرونز کے ذریعے اس راستے کو متاثر کر سکتا ہے۔انس خان