اوکاڑہ ۔جاوید راھی بیورو چیف ۔۔اوکاڑہ میں اے۔ون سیٹلائٹ ٹی وی کے بیو رو چیف جاوید راھی کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ قبرستان گھوڑے شاہ میں ادا کی گئی ۔نمازجنازہ ۔میں سینکڑوں سیاسی وغیرسیاسی افراد کی شرکت ۔پریس کلب اوکاڑہ کے صدر ۔و چیرمین سمیت پی۔ٹی۔آئ کے رہنما
اوکاڑہ ۔جاوید راھی بیورو چیف ۔۔اوکاڑہ میں اے۔ون سیٹلائٹ ٹی وی کے بیو رو چیف جاوید راھی کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ قبرستان گھوڑے شاہ میں ادا کی گئی ۔نمازجنازہ ۔میں سینکڑوں سیاسی وغیرسیاسی افراد کی شرکت ۔پریس کلب اوکاڑہ کے صدر ۔و چیرمین سمیت پی۔ٹی۔آئ کے رہنما جناب سلیم صادق کی اپنے ہم خیال ساتھیوں سمیت شرکت ۔مرحومہ کے لے خصوصی دعا کا اہتمامِ کیاگیا ۔۔۔