November 17, 2026

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان کیساتھ مذاکرات کی بجائے مسلسل جنگ کی دھمکیوں اور اسلام آباد

Screenshot_2026-03-16_075427

افغان طالبان کی طرف سے پاکستان کیساتھ مذاکرات کی بجائے مسلسل جنگ کی دھمکیوں اور اسلام آباد میں ڈرون حملوں کے بعد 16 مارچ 2026 کی درمیانی شب پاک فضائیہ کے طیاروں نے افغانستان میں گھس کر اپنے وطن کے دفاع کیلئے افغانستان کی جانب سے پاکستان میں ڈرون بھیجنے والے ہیڈکورٹرز اور اسلحہ کے ذخائر کو کابل اور ننگرہار میں نشانہ بنایا
ان ورکشاپس میں بھارتی اور اسرائیلی ساختہ پرزوں سے ڈرون تیار کئے جا رہے تھے

کابل میں فوج ہیڈ کوارٹر کی تباہی پر افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان نے ڈرگ کنٹرول ہپستال کو نشانہ بنایا جہاں 1300 افغان سول لوگ زیر علاج تھے جن میں سے 400 ہلاک ہوئے
کابل سے ہی لوگوں کی بنائی گئی ویڈیو دیکھیں تو اس ویڈیو میں حملے کے بعد آگ کا بہت بڑا گولہ آسمان کی طرف اٹھ رہا ہے جو کہ صرف اور صرف گولہ بارود کی وجہ سے ہی اٹھتا ہے
تو کیا ہسپتال میں اتنا گولہ بارود رکھا ہوتا ہے ؟
اسی ویڈیو کو دیکھیں تو پاکستانی طیاروں پر طیارا شکن توپوں سے فائرنگ بھی کی گئی تو کیا ہسپتال میں طیارا شکن توپیں نصب ہوتی ہیں؟
افغان طالبان بار بار حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں

کابل نے میرے پاکستان کو جلایا ہے خودکش حملوں سے اس کا بچہ بچہ دیکھ رہا ہے انجام اس دہشت گردی کا اور جان گئے ہیں کہ یہ پاکستان ہے برطانیہ ،روس اور امریکہ نہیں

حقیقت یہ ہے کہ آج رات پاکستانی فضائیہ کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ پر بمباری کی گئی جس کی پوری بلڈنگ تباہ ہو گئی ہے اور گولہ بارود راکھ کا ڈھیر بن گیا
ساری دنیا اس لوکیشن کو جانتی ہے کہ یہاں سے امریکہ،اسرائیل،دبئی ،قطر اور بھارت سے ہدایات کیساتھ ساتھ رقم بھی وصول کی جاتی ہے
اس حملے میں ایسے لوگ بھی زخمیوں میں شامل ہیں جن کے جسموں پر اسرائیلی ٹیٹو بنے ہوئے ہیں اور ان زخمیوں کی تصاویر افغان طالبان کے پیجز خود شئیر کر رہے ہیں مگر عقل کے اندھے بھول گئے کہ سچ چھپائے نہیں چھپتا
#قصوریات