November 17, 2026

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف حيدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں 2 دن قبل قتل ہونے

IMG-20260316-WA0245

سامارو رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

حيدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں 2 دن قبل قتل ہونے والے پ پ شهيد بھٹو و رہنما سامارو کے رہائشی کاشف باغی کے تیسرے روز سامارو شہر میں ان کے رهائشگاھ پر بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تیسرے روز شريک ہونے والوں کی جانب سے کاشف باغی کے قاتلوں کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

تفصيل موجب حيدرآباد کے قاسم آباد میں قتل ہونے سامارو رہائشی پ پ شهيد بھٹو و يوتھ کے سابقہ ڈويزنل صدر اور ٹيم جونئير ذوالفقار کے سرگرم رہنما کاشف باغی کے رہائشی گاھ پر تعزيت کے لئے آنے والوں کا دوسرے دن بهی تمام زیادہ رش رهی جبکہ مقتول کے تیسرے روز رسم شام کو ان کی رهائشگاه پرت ادا کی گئی
اس موقعے پر مختلف سياسی سماجی۔ مذهبی رہنماؤں صحافی حضرات جن میں جسقم رہنما جميل دھونکائی۔سيداياز شاھ بخاری ۔ يونس چانڈيو ميمبر ضلع کائونسل فاروق خاصخيلی ۔ پی ٹی آئی رہنما ليکھراج مالهی سميت بڑی تعداد تعداد میں مقتول کے بھائی آصف انقلابی سے تعزيت کی دعا م شرکت کی
اس موقعے پر مولانا غلام مصطفی صابری کی جانب سے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی مانگی
شرکت کرنے والوں نے يکراو طور مطالبہ کیا کہ کاشف باغی کے قاتل جلد گرفتار کرکے ان کو عبرتناک سزا دی جائے