November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔۔ المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت دار المصطفے اولڈ و آرفن ھوم ان شاءاللہ جلد آغاز کیا جارھا ھے۔رانا محمد عمران۔

IMG-20260315-WA0063

فیصل آباد۔۔۔۔
المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت دار المصطفے اولڈ و آرفن ھوم ان شاءاللہ جلد آغاز کیا جارھا ھے۔رانا محمد عمران۔
فیصل آبآد میں بزرگ اور یتم بچوں کے لیے جو بے گھر ھیں۔انکے لیے ایک بہترین دار المصطفے کے نام سے اولڈ اور آرفن ھوم کا آغاز کیا جارھا ھے۔المصطفے فاونڈیشن کا ایک اجلاس ڈویژنل سرپرست اعلی رانا محمد عمران کی صدارت میں منعقد ھوا جس میں ڈویژنل صدر نآصر قادری۔جنرل سیکرٹری اشرف منج۔ایم ڈی محمد علی کلاسن۔ابرار ضیاء اور خصوصی شرکت۔ڈاکٹر خالد شہزاد۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔میاں عمران مصطفائی۔اور دیگر احباب نے شرکت کی۔اجلاس میں دار المصطفے کے قیام کا فیصلہ کیا گیا اور جلد ھی اسکا آغاز کیا جائے گا۔بے گھر بزرگ اور بچے ھماری ذمہ داری ھیں۔انکی رہائش۔اور کھانے کا انتظام کرنا معاشرے کے ھر فرد کا فرض ھے۔اللہ کی مخلق کی خدمت ھی دراصل ھماری زندگی کا مقصد ھے۔مخیر حضرات اس ماہ مقدس میں المصطفے فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔اور بزرگوں کے لیے ایک بہترین پناہ بنانے میں تعاون کریں