November 17, 2026

*جب فحاشی عام ہو جائے، تو زیادتی کے واقعات میں اضافہ فطری ہے۔*

IMG-20260314-WA0108

*جب فحاشی عام ہو جائے، تو زیادتی کے واقعات میں اضافہ فطری ہے۔*

کہا جاتا ہے کہ زمانہ قدیم میں کسی رنڈی کا رقص (مجرا) دیکھنے کے لیے مخصوص جگہ یعنی کوٹھے کا رخ کیا جاتا تھا،
تو وہ رنڈی اہل تماشہ کو اپنی دلکش اداؤں اور جسم کو برہنہ حالت میں پیش کر کے داد وصول کرتی تھی۔
اگر اس رنڈی یعنی طوائف سے پوچھا جاتا کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہے تو سو میں سے 99.99 فیصد یہ جواب ہوتا کہ “مجبوری” ہے میں مجبور ہوں شوق سے نہیں کرتی۔
وہ مجبوری اگر معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی تو ہر کسی کا ایک اپنی دل سوز کہانی ہوتی، کسی کے سر پہ سایہ نہ رہا تو کسی کو شوہر غیرت والا نا ملا تو کسی کے سر پر ماں باب کا سایہ نا رہا؛
یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہ کہ ان طوائفوں کی مجبوریاں کسی نہ کسی طرح سمجھ میں اتی تھی۔
مگر اج کی طوائف کو کیا ہو گیا ہے؟
میں بات کر رہا ہوں ٹک ٹاک والی رنڈی خانے کی۔
جی ہاں بہت سارے لوگوں کو میری بات نہ گوار گزرے گی مگر وہ باتیں کرنی بھی ہیں،
دیکھتا ہوں کہ انتہائی مختصر لباس میں ملبوس یہ بنت حوا اور نام کی مسلمان دوشیزہ اہل زمانہ کو اپنی دلکش اداؤں، ٹائیٹ جینز، چست پاجامے پہن کر پچھواڑے نکال کر اور اوپر سے اگر بس چلے تو شرٹ بھی اتار دیں۔
ٹھمک ٹھمک کر اہل زمانہ کے سامنے خود کو پیش کرتی ہے اور داد کی منتظر ہوتی ہے۔
کیا یہ سب ان کوٹھوں کی پیداوار ہیں؟
کیا ان کے سر پہ بھی کسی کا سایہ نہیں۔
کیا یہ سب بھی کسی بڑی مجبوری کا شکار ہیں؟
کیا ان کے سر پر والدین یا بھائیوں کا سایہ موجود نہیں؟
کیا ان کے گھر کے مرد (باپ، بھائی، شوہر) غیرت کے اس معیار سے گر چکے ہیں؟
یا پھر ہم بطور معاشرہ یہ بھول چکے ہیں کہ اسلام حیا اور پردے کے بارے میں کیا احکامات دیتا ہے؟
یہ محض ایک تحریر نہیں بلکہ ہماری نسلوں کی تباہی کا پیش خیمہ ہے۔ جب حیا کا پردہ چاک ہوتا ہے، تو معاشرے میں درندگی اور بے راہ روی قدم جما لیتی ہے۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا ہم ایک ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جہاں سستی شہرت کی خاطر غیرت اور مذہب کو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے؟