November 17, 2026

*ایران کی پاکستان سے بے وفائی کی داستان*

Screenshot_2026-03-14_103924

*ایران کی پاکستان سے بے وفائی کی داستان*

*١- 1965 میں جب پاکستان پر ہندوستان نے جنگ مسلط کی تو پاکستان کے پاس دو دن بھی لڑنے کیلئے ہتھیار پیسہ نہیں تھا تب سعودی عرب، دبئی نے پیسے اور چین نے ہتھیار دیے لیکن ایران نے بھارتی طیاروں کو اپنے اڈوں سے تیل مہیا کیا*

*٢- 1971 کی جنگ میں بھارت کو ایران کی جانب سے باقاعدہ ہوائی اڈے فراہم کیے گئے، مسلکی بنیاد پر مشرقی پاکستان میں فنڈنگ کی گئی اور پاکستان کو دو لخت کرنے میں بھارت کا ساتھ دیا جس کا اعتراف اجیت دوال کر چکا ہے*

*٣- خمینی انقلاب کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کروائے گئے! زائرین کے نام پر جانے والوں کو وہاں ٹریننگ دے کر سلیپر سیلز بنا کر پاکستان میں لانچ کیا گیا! ایران کے پیدا کردہ اس ماحول. میں مشترکہ دشمن نے شدید قسم کی سنی-شیعہ جھگڑا کروائے رکھا*

*٤- ایران نے 2002ء میں بھارت کے ساتھ ایک ایٹمی معاہدہ کیا جس کے تحت مستقبل میں پاک بھارت جنگ کی صورت میں بھارت ایران کی سر زمین استعمال کرسکتا ہے! بھارتی گٹھ جوڑ کے بعد یہ کہہ کر کر کہ ایٹمی پروگرام میں پاکستان ہماری مدد کررہا ہے، دنیا کو پاکستان کے خلاف کر دیا جس کی سزا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جھیلنی پڑی*

*٥- گوادر پاکستان کا مستقبل ہے گوادر پورٹ کی کامیابی کے بعد ایران نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے گوادر سے 70 میل دور اپنی چاہ بہار بندرگاہ بھارت کو 100 سال کیلئے لیز پر دے دی ہے جس پر بھارت کے 10 ہزار فوجی گوادر کو نشانہ بنانے کیلئے موجود ہیں*

*٦- وار آن ٹیرر کے دوران عین اس وقت جب امریکہ افغانی تحریک مزاحمت کے سامنے بے بس ہو رہا تھا ایرانی جرنیلوں نے امریکہ کو علاقائی حکمت عملی کے بارے مدد فراہم کی! جبکہ پاکستان دنیا بھر میں بدنامی کے داغ برداشت کرتا رہا!*

*٧- اسرائیل اور امریکہ پاکستان سے پروکسی وار کررہے ہیں! بھارت، امریکہ اور اسرائیل کا پاکستان کے خلاف ایکا ہے تو ایران کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کو کیوں بھیجا گیا؟ کلبھوشن سنگھ یادیو ایرانی شہری بن کر ایرانی پاسپورٹ سے پاکستان میں داخل ہوتا تھا*

*٨- عزیز بلوچ، بابا لاڈلہ سمیت تمام ٹارگٹ کلرز ایران میں ٹریننگ لے کر کراچی سمیت سندھ میں ٹارگٹ کلنگ کرکے فرقہ واریت کو ہوا دیتے رہے جس کا ثبوت جے آئی ٹی رپورٹ ہے*

*٩- کچھ عرصہ قبل ایرانی فوج نے بلوچستان بارڈر پر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چھ پاکستانی فوجیوں کو شہید کر دیا! کیا کوئی دوست ملک ایسا کرتا ہے؟ کیا کبھی چائنہ نے ایسا کیا؟ پاک چائینہ بارڈر پر کئی میل کا علاقہ فری زون ہے، اسے سچی دوستی کہتے ہیں*

*١٠- ایران نے ہر مسلم ملک سے لڑائی کی! شام، عراق، لیبا اور یمن میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کا ماحول بنائے رکھا! پاکستانی فوج یمن میں لڑنے نہیں گئی جبکہ ایرانی حکومت اور میڈیا پاکستانی افوج کے خلاف یمن پر حملوں کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے رہے*

*١١- اس مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کا ساتھ دے رہا ہے پاکستان میں سعودی ولی عہد سمیت ایک ہزار بزنس مین لیکر آیا تو ایران کو تکلیف ہوئی ایران پاکستان میں فنڈنگ کرکے اپنے ایجنڈز کے زریعے ہمارے مہمانوں کے خلاف بول کر ہم سے دور کروانے کی کوشش کرتا رہا*

*١٢- اور سب سے اہم مئ 2025 میں جب پاکستان اور ہندوستان کی جنگ چل رہی تھی عین اسی دوران ایران نے ہندوستان سے دفاعی معاہدہ کیا!*

*١٣- مئی 2025ء میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان لڑائی کے سلسلے میں ہندوستان میں متعین ایرانی سفیر نے پاکستان کی مذمت کی*

*١٤- کشمیریوں اور ہندوستانی مسلمانوں پر ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کی ایران نے کبھی بھی مذمت نہیں کی!*

`اس کے باوجود پاکستان کا ظرف ہے کہ ایران کو ہمیشہ پڑوسی برادر اسلامی ملک کہہ کر پکارتا ہے! ایران کو بھی چاہیئے پاکستان کی اندرونی اور بیرونی فالٹ لائنز سے چھیڑ خوانی کرنے والی اپنی مشنریز کو قابو میں رکھے اور ہر محاذ پر مشترکہ دشمن سے مقابلہ کرے! آپس کی لڑائیوں سے مشرق وسطیٰ میں عربوں اور ایران کو تباہی کے سواہ کیا ملا؟ اس لحاظ سے پاکستان میں بھی سوائے انتشار اور دشمن قوتوں کو فائدہ دینے کے اور کیا ملے گا؟ پاکستان اور ایران کی بعض اندرونی اور بیرونی قوتیں اس وقت ایران اور پاکستان میں بگاڑ پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں ان پر ایران کو کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ اسرائیل صاف. کہہ چکا اس کی خفیہ ایجنسی موساد کا ایران میں بڑا نیٹورک ہے!`