ڈاکٹر شاہد سلیم پرنسپل ویٹرنری افسیر ڈائریکٹوریٹ جنرل پشاور تعینات
ڈاکٹر شاہد سلیم پرنسپل ویٹرنری افسیر ڈائریکٹوریٹ جنرل پشاور تعینات
یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد سلیم اس سے پہلے سینئر ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال بڈھیرہ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈاکٹر شاہد سلیم پرنسپل ویٹرنری آفیسر ڈائریکٹوریٹ جنرل خیبرپختونخوا تعینات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماہر حیوانات ڈاکٹر شاہد سلیم کو پرنسپل ویٹرنری آفیسر ڈائریکٹوریٹ جنرل خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا موصوف اس سے پہلے سینئر ویٹرنری آفیسر کے حیثیت سے سول ویٹرنری ہسپتال بڈھ بیرہ میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے یاد رہے کہ ڈاکٹر شاہد سلیم کو بہترین خدمات اور کارکردگی کی بنا کر پرنسپل ویٹرنری آفیسر تعینات کیا گیا۔اس موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد سلیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد سلیم کو پرنسپل ویٹرنری آفیسر تعیناتی بہترین اقدام ہیں اللہ تعالٰی انکو اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔آمین