November 17, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے )تحصیل نورپورتھل کے تین ہونہار سپوتوں کا اعزاز ،

IMG-20260311-WA0063

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے )تحصیل نورپورتھل کے تین ہونہار سپوتوں کا اعزاز ، محمدفیضان علی رنگپوربگھور،راؤ محمد کاشان نورپورتھل اور ارسلان ماجد جسرا پیلووینس کی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت پنجاب پولیس میں بطور سب انسپکٹر سلیکشن ۔ عوامی سماجی تعلیمی ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد۔ واضح رہے کہ قبل ازیں بھی تحصیل نورپورتھل سے تعلق رکھنے والے متعدد قابل فخر سپوتوں کی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مختلف پوسٹوں پر سلیکشن ہوچکی ہے۔