September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔۔۔ ھمارے بزرگ اور بچے ھماری ذمہ داری ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا

IMG-20260311-WA0030
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔۔۔۔
ھمارے بزرگ اور بچے ھماری ذمہ داری ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا محمد عمران۔ابرار ضیاء۔عمران مصطفائی۔محمد علی کلاسن نے اولڈ ھوم اور آرفن ھوم کا وزٹ کیا اور بزرگوں اور ںچوں سے ملاقات کی۔انہوں نے کہا کہ المصطفی فاؤنڈیشن ملک بھر میں دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ھے۔کہیں راشن کہیں دسترخوان۔کہیں بزرگوں اور بچوں کی خدمت ھورھی ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن اس رمضان المبارک میں بزرگوں اور بچوں کے لیے جو بے گھر ھیں ان کے لیے ایک بہترین گھر بنایا جا،ے۔مخیر حضرات المصطفے فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کریں۔تاکہ ھم بے گھر افراد کے لیے کچھ کرسکیں۔اس وقت بہت سارے بزرگ اور بچے سڑکوں پر ھیں۔اور مختلف امراض اور بے راہ روی کا شکار ھورھے ھیں۔انکی حفاظت اور کفالت کرنا ھماری ذمہ داری ھے ایک اچھے مہزب معاشرے میں بزرگوں کا سڑکوں پر بھیک مانگنا اچھا نہیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0