ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات و حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ہیڈ سیون ر روڈ ڈاکو موڈ کے قریب ایک موٹر سائیکل اور رکشہ کا اور سپیڈ کی وجہ سے اپس میں ٹکرا گئے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو دائیں ٹانگ پر کٹ تھا اور جسم پرخراشیں ائی تھیں ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دی اور THQ ہارون اباد شفٹ کر دیا.قینچی موڑ کے پاس موٹر سائیکل اور کار کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے کار والا موقع سے فرار موٹر سائیکل سوار لڑکا جانبحق ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا. دادو ممو کا موڑ کے پاس دو موٹر سائیکلوں کا اپس میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے ایک شخص زخمی ریسکث نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ 75 فور آر کے پاس ایک موٹر سائیکل غلطی سے سلپ ہونے کی وجہ سے گر گیا ہے ایک آدمی کو سر پر کٹ اور جسم کے مختلف حصوں پر خراشیں ائی تھیں۔ ہم نے فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا.چک 5/87آر کے پاس نا معلوم وجوہات کی بنا پر گولی سے ایک شخص جس کی عمر50 سال ہے۔ زخمی ہو گیا ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا