ہارون آباد (نمائندہ سے) عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ( رجسٹر پاکستان)میں سالانہ
ہارون آباد (نمائندہ سے) عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام ( رجسٹر پاکستان)میں سالانہ اعتکاف میں جام شورو سندھ کوٹری شریف مسجد غوثیہ دربار حضرت گوہر شاہی خدا کی بستی میں حسب سابق منائی جائے گی جس میں ذکر و فکر و لطائف،تصفیہ قلب ,تجلیہ روح , عشرہ میں تربیت کی تجدید ہوگی اور بافیضان مرشد کریم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قرب الٰہی کے پیغام سے روشناس کرایا کروایا جائے گا اور ملک بھر اور بیرون ممالک سے ہزاروں عقیدت مند خصوصی طور پر لاہور ، راولپنڈی, فیصل اباد، جہلم گجرات ،گوجر خاں ،ملتان , آذاد کشمیر سندھ کراچی ،نواب شاہ, بہاولنگر ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت خواتین حضرت بسوں ٹرینوں کے ذریعے جوک در جوک روانہ ہوگئے اس موقع پر ،صاحب زادہ گان طلعت محمود ریاض،حضرت حماد ریاض و دیگر نے ایک پیغام میں ذاکرین کو عالمی محب و یگانگت اور عالم اسلام اور پاکستان اور افواج پاکستان کے لئے عزم و کردار کی کامیابی کی دعا کی ھے