میرپورخاص (شاھدمیمن) ڈویزنل کمشنر جلال الدین. مہر کی ہدایات پر اسٹنٹ ڈائریکٹر ویٹ اینڈ مییرز نے
میرپورخاص (شاھدمیمن) ڈویزنل کمشنر جلال الدین. مہر کی ہدایات پر اسٹنٹ ڈائریکٹر ویٹ اینڈ مییرز نے میرپورخاص شہر میں روز مرہ استعمال کی اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں، پھلوں، سبزیوں کے وویٹ چیک کئے اور زیادہ ناپ تول کرنے والوں کو جرمانہ عائد کیا انہوں نے پھلوں، سبزیوں اور روز مرہ اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں کو واضح کیا کہ وہ روز مرہ کی اشیاء ، پھلوں اور سبزیوں کے ناپ تول میں کسی بھی قسم کی ہیرا پھیری نہ کریں بدیگر صورت ان کے خلاف ویٹ اینڈ مییرز کی خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی.