November 17, 2026

*تـل ابـیـب میں میزائلوں کے براہِ راست حملے 🚀*

Screenshot_2026-03-07_075444

*تـل ابـیـب میں میزائلوں کے براہِ راست حملے 🚀*

*‏آسمان پر روشنی ، زمین پر جشن ، ایـرانـی میزائل تل ابیب پر برسے تو فلـسطـیـن کا بچہ بچہ خوشی سے نہال ہوگیا۔۔۔!!!*

*ایـران کے میزائل حملے کے بعد اسـرائیلی دارالحکومت تـل ابـیـب کے تازہ مناظر ، فوٹیج میں آگ کے شعلے اور سیاہ دھواں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔*

*ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ایرانی میزائل تل ابیب میں آ کر گرا۔*

*تـل ابـیـب سے آنے والی مزید ویڈیوز میں بھی کئی میزائل گرنے کے مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔*

*ایـران کی جانب سے اسـرائیـل کی طرف میزائلوں کی بارش کے دوران تـل ابـیـب کے فضائی کے مناظر۔*

*تـل ابـیـب میں متعدد مقامات پر میزائل گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔*

*کم از کم ایک ایـرانی میزائل اسـرائـیلی دفاعی نظام کو عبور کرتے ہوئے تل ابیب میں جا گرا۔*