*کمالیہ👈گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کمالیہ کے پرنسپل انجنئیر عمران اصغر کو پیاراکستان کرکٹ کلب کی تعارفی شرٹ پیش کی گئی*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*کمالیہ👈گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کمالیہ کے پرنسپل انجنئیر عمران اصغر کو پیاراکستان کرکٹ کلب کی تعارفی شرٹ پیش کی گئی*
پرنسپل ادارہ نے پیاراپاکستان کرکٹ کلب کے کپتان کرکٹر عدنان دانی کمبوہ کی نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے فروغ اور ڈویژن بھر کے کرکٹرز کو ملا کر کرکٹ ٹورنامنٹ انعقاد کروانے پر مثبت کاوشوں کو سراہا اور کھلاڑیوں کیلئے 2024 سال کی شرٹ کو پسند کیا
اس موقع پر گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج کے ایڈمن و پبلک ریلیشن آفیسر محمد اعجاز بانی و منتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ بھی موجود تھے°
اپنی مدد آپکے تحت تیار ہونے والی یہ شرٹ سو سے زائد کھلاڑیوں میں تقسیم ہوچکی اور مزید تیاری کے مراحل میں ہے🇵🇰
سیکرٹری اطلاعات
پیاراکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ