موٹر سائیکل سوار ہوشیار ہوجائیں فیصل آباد میں تیزرفتاری پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف پہلا پرچہ کاٹ دیا گیا شہری کی معافی اور منتیں کسی کام نا آئیں تھانہ سول لائن پولیس نے اُسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا
موٹر سائیکل سوار ہوشیار ہوجائیں فیصل آباد میں تیزرفتاری پر موٹر سائیکل سوار کے خلاف پہلا پرچہ کاٹ دیا گیا...