میرپورخاص (شاھدمیمن) آئندہ ماہ ریجنل کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ “پریذیڈنٹ گولڈ کپ وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ”میرپورخاص میں منعقد کیا جائے گا۔
ماضی میں اتحادوں کا جماعت اسلامی کو فائدے کے بجائے نقصان زیادہ ہوا، کسی اتحاد کا حصہ نہیں بن رہے۔حافظ نعیم
عمران خان نے نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کیخلاف کوئی بات نہیں کی۔چیئرمین پی ٹی آئی
*لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی کے نام پر ریاستی رٹ کو چیلنج اور ریاستی اداروں کو دھمکیاں، کیا خیبرپختونخوا حکومت خاموش رہے گی؟*