بہاول پور:23/ اکتوبر ( ) کمشنر بہاول پور ڈویژن نادر چٹھہ کی زیر صدارت کے پی آئیز(کی پرفارمنس انڈیکیٹرز) کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول نگر ذوالفقار احمد بھون، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاول نگر نصیب اللہ خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو آفتاب حسین، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور
بہاول پور:23/ اکتوبر ( ) کمشنر بہاول پور ڈویژن نادر چٹھہ کی زیر صدارت کے پی آئیز(کی پرفارمنس انڈیکیٹرز) کے...