*پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور*
*پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور*
سرکاری حج سکیم کے 1 لاکھ 19 ہزار عازمین کو 468 پروازوں سے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔
حج آپریشن کے پہلے روز کراچی ، لاہور ، سیالکوٹ اور ملتان سے 4 پروازیں روانہ ہوں گی۔
عازمین حج کو آئندہ ہفتے متعلقہ پروازوں کے شیڈول سے آگاہ کر دیا جائے گا ، عازمین کو مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ پہنچایا جائے گا۔