November 17, 2026

* سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں*

Screenshot_2026-03-02_193223

* سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں*

*🔥شـہـید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اہلیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شـہیـد ہوگئیں۔*

خیال رہے کہ شـہـید سید علی خامنہ ای کی اہلیہ امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شدید زخمی ہوئیں تھیں ۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایرانی سپریم لیڈر کو ان کے کمپاؤنڈ میں حملہ کرکے شـہـید کر دیا تھا۔جس کے بعد ایران نے شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا اور مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں اور اسرائیل پر میزائل حملے شروع کیے۔

ان حملوں میں ایرانی فوج نے اب تک 560 امریکی فوجی مارنے کا دعوی کیا ہے جبکہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اب تک 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔