*چین کا اسرائیل سے معاشی ناطہ توڑنے کااعلان* چین نے اسرائیل میں تمام نئی سرمایہ کاری معطل کرنے
*چین کا اسرائیل سے معاشی ناطہ توڑنے کااعلان*
چین نے اسرائیل میں تمام نئی سرمایہ کاری معطل کرنے کا دھماکہ خیز اعلان کر دیا۔ بیجنگ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حالات اب سرمایہ کاری کے لیے سازگار نہیں رہے۔ ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں ہونے والی بڑی شراکت داریاں اب رک جائیں گی۔ کیا یہ اسرائیل کی عالمی تنہائی کا آغاز ہے یا چین کی نئی عالمی حکمت عملی؟ عالمی منڈیوں میں کھلبلی مچ گئی۔