لاہور: پنجاب کے تمام خط
لاہور: پنجاب کے تمام خطرناک، جزوی خطرناک بلڈنگ خالی کرنے کا حکم
لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام ضلعی اتھارٹیز کو ہدایات جاری کردیں
لاہور: کسی بھی صورت طلبا کو خطرناک عمارتوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، مراسلہ
لاہور: کوئی طالبعلم ایسی عمارتوں میں بیٹھ سکے گا نہ پڑھ سکے گا، مراسلہ
لاہور: تمام خطرناک، جزوی خطرناک اسکولز کی عمارتوں کو سیل کرنے کا حکم
لاہور: خطرناک، جزوی خطرناک سرکاری اسکولزکی بلڈنگز پر سائن بورڈ آویزاں کیے جائیں، مراسلہ
لاہور: کسی ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی اور ہیڈ ٹیچر پر آئے گی، مراسلہ