November 17, 2026

ارباب اورنگزیب کاسی نے پیشہ ورانہ کیریئر خلوص نیت اور قانون کی پاسداری کے ساتھ نبھایا ہے۔

IMG-20260226-WA0212

ارباب اورنگزیب کاسی نے پیشہ ورانہ کیریئر خلوص نیت اور قانون کی پاسداری کے ساتھ نبھایا ہے۔

انکی ماضی کی خدمات بھی ایک نڈر، بااصول اور عوام دوست کے طور پر یاد کی جاتی ہیں۔

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ارباب اورنگزیب کاسی جو اس وقت زوب میں بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ایک نہایت ایماندار، مخلص اور فرض شناس آفیسر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران ہر ذمہ داری کو خلوصِ نیت، دیانت داری اور قانون کی پاسداری کے ساتھ نبھایا ہے۔ان کی ماضی کی خدمات بھی ایک نڈر، بااصول اور عوام دوست آفیسر کے طور پر یاد کی جاتی ہیں۔ ایسے افسران نظامِ حکومت میں شفافیت اور انصاف کے قیام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور عوام کے اعتماد پر پورا اترتے ہیں۔اسی طرح ارباب اورنگزیب کاسی جیسے قابل اور باکردار افسران کسی بھی قوم اور ملک کے لیے مشعلِ راہ ہوتے ہیں۔ ان کی ایمانداری اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں ارباب اورنگزیب کاسی کو ان کی بہترین خدمات پر کور کمانڈر بلوچستان اور وزیر اعلی بلوچستان نے بلوچستان ہائی اچھی ور ایوارڈ سے بھی نوازا۔ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ انہیں صحت، سلامتی، لمبی عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔امین