خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ضلع
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ضلع بھر میں قائم ’’نگہبانِ رمضان‘‘ دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مؤثر اور مربوط انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سینیئر پولیس افسران نے مختلف مقامات کا دورہ کر کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔ضلع پولیس شہریوں کے تحفظ اور قیامِ امن کے لیے مسلسل متحرک ہے۔ دریں اثناء عوامی سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں موثر سیکیورٹی انتظام کو شاندار الفاظ میں سراہاہے۔ (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ضلع بھر میں قائم ’’نگہبانِ رمضان‘‘ دسترخوانوں کی سیکیورٹی کے لیے مؤثر اور مربوط انتظامات یقینی بنائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے سینیئر پولیس افسران نے مختلف مقامات کا دورہ کر کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا۔ضلع پولیس شہریوں کے تحفظ اور قیامِ امن کے لیے مسلسل متحرک ہے۔ دریں اثناء عوامی سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں موثر سیکیورٹی انتظام کو شاندار الفاظ میں سراہاہے۔