ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری، ڈی پی او کامران اصغر نے ہارون آباد سرکل میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا،اس موقع پر ایس ڈی پی او غازی اقبال اور ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ایس ایچ او تھانہ صدر۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ۔مرکزی انجمن تاجران بھی موجود تھے ڈی پی او نے کھلی کچہری میں سائلین کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے حل طلب معاملات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کیا جائے۔انصاف عوام کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈی پی او کامران اصغر