انڈونیشیا کے جزیرے پر زلزلے کےجھٹکے؛ ریکٹراسکیل پر شدت 7.1ریکارڈ۔
انڈونیشیا کے جزیرے پر زلزلے کےجھٹکے؛ ریکٹراسکیل پر شدت 7.1ریکارڈ۔
تا حال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع ملی۔
جکارتہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔جس کی شدت 7.1ریکارڈ کی گئی۔انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔