*ایم کیوایم پاکستان کے بڑوں نے معاملہ حل کرادیا*
*ایم کیوایم پاکستان کے بڑوں نے معاملہ حل کرادیا*
*💥ایم کیو ایم پاکستان دو حصوں میں تقسیم ہونے سے پھر بچ گئی*
*🌼ایک دوسرے کے خلاف صف آرا اور دھمکیاں دینےوالے پھر ایک ہوگئے*
*🚨ایم کیو ایم کے متحارب مرکزی رہنماوں کے اختلافات، لڑائی اچانک ختم ہوگئی*
*💥ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کا مشاورتی اجلاس، خالد مقبول صدیقی مصطفی کمال فاروق ستار بھی شریک ہوئے، ایم کیو ایم میں لفظی جنگ اور لڑائی ختم کرنے پر اتفاق*