ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی صحافی زبیر چوہان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی صحافی زبیر چوہان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے