October 4, 2026

*بلوچستان: پاک ایران بارڈر پر واقع تفتان بوزر میں آگ لگنے کے باعث زوردار دھماکہ اسسٹنٹ کمشنر بال بال بچ گئے۔*

Screenshot_2026-02-17_143548

*بلوچستان: پاک ایران بارڈر پر واقع تفتان بوزر میں آگ لگنے کے باعث زوردار دھماکہ اسسٹنٹ کمشنر بال بال بچ گئے۔*

*💥تفتان کے قریب ایک گیس باؤزر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی۔۔*

*🔘واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر تفتان فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کارروائیاں شروع کر دیں*

*🌎آگ بجھانے کے دوران گیس باؤزر اچانک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں شعلے قریبی علاقے تک پھیل گئے اس دوران اسسٹنٹ کمشنر تفتان بھی لپکتی ہوئی آگ کی تپش کی زد میں آ گئے، تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔۔*