November 17, 2026

فیصل آباد۔۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔۔۔ فیصل آباد پریس کلب کے انتخابات میں کامیاب ھونے

IMG-20260218-WA0206

فیصل آباد۔۔محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔۔۔
فیصل آباد پریس کلب کے انتخابات میں کامیاب ھونے والے تمام اجباب محبت کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے المصطفے فاؤنڈیشن کا ایک وفد ڈاکٹر خالد حسین۔پیر محمد اشرف شاد ترابی۔محمد علی مصطفائی۔ڈاکٹر کاشف رحمان۔عبد المتین انصاری۔صاحبزادہ عطا المصطفی ترابی نے رانا سجاد مصطفائی چیرمین مصطفائی فورم انٹرنیشنل اور نومنتخب ایگزیٹو ممبر فیصل آباد پریس کلب ۔صدر بلال ڈوگر۔جوائنٹ سیکرٹری عدیل مان کو گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی۔اس موقع پر انہوں نے المصطفے فاونڈیشن کے وفد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کی مکمل حمایت کا شکریہ۔اور صحافی برادری سمیت ھم عوام الناس کی خدمت کے لیے ہمہ تن گوش ھیں۔صحافی برادری نے شاہد علی گروپ پر اپنا مکمل اعتماد کا اظہار کیا ھے۔جوکہ الیکشن میں شاہد علی گروپ کی بھرپور کامیابی کا مظہر ھے۔