اہم اطلاع برائے راشن کارڈ / نگہبان رمضان پیک دوستو! جو ہیلپ لائن نمبر نیچے شیئر کیا گیا ہے
اہم اطلاع برائے راشن کارڈ / نگہبان رمضان پیک
دوستو! جو ہیلپ لائن نمبر نیچے شیئر کیا گیا ہے، اس پر آپ نے:
1️⃣ اپنے ذاتی موبائل نمبر سے کال کرنی ہے۔
2️⃣ نمائندے سے بات کرنی ہے۔
3️⃣ اپنا شناختی کارڈ نمبر (CNIC) بتانا ہے۔
4️⃣ یہ پوچھنا ہے کہ آیا آپ نگہبان رمضان پیک کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔
📞 نمائندہ فوراً آپ کو بتا دے گا کہ آپ اہل ہیں یا نہیں۔
اگر آپ اہل ہوں گے تو آپ کا کارڈ جلد آپ کو موصول ہو جائے گا۔
Call at:
080002345