میں یہ معلومات کبھی شئیر نہیں کرنا چاہتا کہ یہ نامناسب ہوگا مگر قوم یوتھ نے جو گھٹیا حرکتیں
میں یہ معلومات کبھی شئیر نہیں کرنا چاہتا کہ یہ نامناسب ہوگا مگر قوم یوتھ نے جو گھٹیا حرکتیں شروع کر رکھی ہیں انکے جواب میں یہ بتانا لازم ہے
اورمیرا چیلنج ہے کہ کوئی یوتھیا اسےغلط ثابت کر کےدکھائے۔
یہ 1985 کی بات ہے کہ ایک پاکستانی نے انگلینڈ میں مقیم اپنےاکلوتے بیٹے کو فون کر کے بتایاکہ ڈاکٹروں نےکہا ہے کہ اسکی والدہ کے پاس زندگی کے صرف چند دن ہیں،اور وہ اپنے بیٹے کو دیکھنا چاہتی ہے،اسلیے بیٹا فوراً واپس آجاؤ۔
بیٹے نےبتایا کہ اسکاکاونٹی کرکٹ میچ ہےاگروہ پاکستان چلا گیا تواسکی میچ فیس کٹ جائے گی۔باپ نے یہ سن کر
فون بند کردیااسکےغالباًچار پانچ دن
بعد پھر فون آیا کہ اسکی ماں بیٹے کا
انتظار کرتے کرتے انتقال کر گئی ہے
اب کم از کم اسکے جنازے پر آ سکتے ہو
یا نہیں۔
بیٹے کا پھر وہی جواب تھا کہ پاکستان
جانے کی صورت میں اسے میچ فیس کا نقصان ہو گا۔اور سیزن خراب
ہو جائے گا۔بالآخر اسکی ماں کو دفنا
دیا گیا لیکن چشم فلک نے یہ نظارا بھی دیکھا کہ جب ماں کو دفنایا جا رہا تھا
تو اسکا بیٹا کاونٹی کرکٹ میچ کھیل رہا تھا۔ اس نے ماں کے افسوس میں ایک
میچ بھی چھوڑنا گوارا نا کیاکیونکہ
پیسے کا معاملہ تھا۔ قوم یوتھ اس سو کالڈ صادق و امین کو جب پوجتی ہےتو یہ سب یاد آ جاتا ہے۔
چشم فلک نے دیکھا کے صادق اور امین نے پیسے کے لئے اپنے ملک کو کیری پیکر
کے ہاتھوں بیچ دیا اور پاکستانی ٹیم کی نماندگی
پر کیری پیکر کی ٹیم کو ترجیح دے کر ملک سے غداری کر کے خوب پیسے کما یے ، کرکٹ کی دنیا میں اس طرح کی ٹیکنیکل
میچ مکسنگ کا فاؤنڈر یہ لوگ تھے
پھر چشم فلک نے دیکھا کے اُس نے شادی یہودیوں کے سب سے امیر ترین بلینئر جیمز گولڈ اسمتھ کی بیٹی سے صرف پیسے والی چمک پر کی جو اُس وقت کہتا تھا
شادی پاکستانی لڑکی اور اپنے ملک میں کرونگا
پھر چشم فلک نے دیکھا کے ہیروئین ، چرس اور میراجونا کرکٹ کی کٹ میں چھپا کر ویسٹ انڈیز اور نیوزیلینڈ سمگل کی جانے لگی اور جسکا بھانڈا کرکٹر قاسم عمر نے سر e عام پھوڑ دیا اور سزا کے طور پاکستان کا زبردست بیٹر قاسم عمر ٹیم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے باہر ہو گیا 😰
چشم فلک بار بار انگش حیران رہا کے معصوم غیر سیاسی لوگ اسکو ایماندار کہتے رہے ، واہ بھائی اچھا ایمان دار اور خودار ہے جو بےشرمی سے
اپنے گھر کا کچن کبھی جہانگیر ترین ، کبھی علیم خان اور کبھی اعظم سواتی سے چلواتا رہا۰ اس سے اچھا وو فقیر ہے جو سر اے عام بھیک مانگتا ہے مگر خوداری ، عزت نفس اور ایمان داری کا ڈھاکوسلّا ، دھوکہ
نہی دیتا ۔۔۔۔۔