🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 13 فروری 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) انڈونیشیا کا پاک فضائیہ کے جنگی تجربے اور تربیتی مہارت سے استفادے کی خواہش کا اظہار
🚨 (2) ائیر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی انڈونیشین ہم منصب، صدر، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے کمانڈر سے ملاقاتیں
🚨 (3) کراچی حیدرآباد موٹروے پر گاڑیوں میں تصادم، 13 افراد جاں بحق، انسانی اعضا بکھر گئے
🚨 (4) پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، پولیس کے ارکان پارلیمنٹ کو دھکے
🚨 (5) پی ٹی آئی احتجاج؛ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے بند، ارکان اسمبلی کو باہر جانے سے روک دیا گیا
🚨 (6) پی ٹی آئی کارکنان کا خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ
🚨 (7) 2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
🚨 (8) بانی پی ٹی آئی کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی، انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا: محسن نقوی کی گفتگو
🚨 (9) عمران خان کے حق میں مال روڈ لاہور پر بھی وکلاء نے احتجاج ریکارڈ کرایا
🚨 (10) اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن، مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پہنچ گئے، خصوصی ملاقات
🚨 (11) اسلام آباد: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں ہزاروں افراد پر مشتمل ریلی، سانحہ ترلائی کیخلاف احتجاج
🚨 (12) عمران خان کی 80 فیصد سے زائد بینائی ختم ہوگئی، انہیں ان کی مرضی کے اسپتال منتقل کیا جائے: محمود اچکزئی
🚨 (13) 4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
🚨 (14) عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
🚨 (15) جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ، اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل
🚨 (16) عمران خان کے ساتھ ہونے والے رویے سے نفرتیں بڑھیں گی پھر کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا، سہیل آفریدی
🚨 (17) جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
🚨 (18) بنگلادیش انتخابات: بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب، جماعت اسلامی اتحاد 68 سیٹوں تک محدود
🚨 (19) وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
🚨 (20) اخترمینگل کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی سیٹ پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 5 اپریل کو ہوگی
🚨 (21) فی تولہ سونا 8,600 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے پر آگیا
🚨 (22) لکی مروت میں کواڈ کاپٹر سے پولیس پر حملہ، دو اہلکار زخمی
🚨 (23) اڈیالہ جیل میں کسی کی بینائی چلی جائے تو اس کی ذمہ دار انتظامیہ، حکومت پنجاب ہے، شاہ محمود قریشی
🚨 (24) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے 6 مقدمات کی سماعت کیلیے مقرر
🚨 (25) یوٹیوب کا بڑا فیچر اپ ڈیٹ: اب کسی بھی زبان کی ویڈیوز اپنی زبان میں دیکھیں
🚨 (26) ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
🚨 (27) کراچی؛ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ، بلدیہ میں گھر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
🚨 (28) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما و رکن پنجاب اسمبلی اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری انتقال کر گئے
🚨 (29) حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی
🚨 (30) کچھ لو کچھ دو! کیا عمران خان کو ملک سے باہر بھجوانے کی تیاری ہو رہی ہے؟
🚨 (31) وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے صدر سے رابطہ، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ کا اعادہ
🚨 (32) امارات کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ توسیع پر اتفاق
🚨 (33) 26نومبر احتجاج؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
🚨 (34) کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی بلکہ وڈیروں کا تسلط ہے، حافظ نعیم
🚨 (35) سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج
🚨 (36) پی ٹی آئی قیادت کسی بھی وقت اسلام آباد کی جانب کال کا اعلان کر سکتی ہے، شیخ وقاص
🚨 (37) ملکی سات ایئرپورٹس سے سال بھر میں 2 کروڑ 68 لاکھ افراد نے سفر کیا
🚨 (38) افـغـاـ ن سرزمین سے دہشت گردی ناقابل قبول ہے، طاـ لباـ ن اپنی ذمہ داری پوری کریں، پاکستان کا مطالبہ
🚨 (39) ہسپتالوں کی ایمرجنسیز کو سیف سٹی کے ساتھ لنک کر دیا: مریم نواز
🚨 (40) سینیٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق قرارداد مسترد، اپوزیشن کا شدید احتجاج
🚨 (41) عُمان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا؛ شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی
🚨 (42) ’میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے