November 17, 2026

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ساہیوال کی قابل فخر بیٹی جویریہ جمیل کی ایس ایس پی کے عہدے

IMG-20260214-WA0179

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ساہیوال کی قابل فخر بیٹی جویریہ جمیل کی ایس ایس پی کے عہدے پر ترقی ، عوامی ، سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ ساہیوال /سرگودھا سے تعلق رکھنی والی قابل فخر بیٹی جویریہ جمیل کو اللہ تعالی ا نے اعلی ا صلاحیتیں ودیعت کی ہیں ۔ وہ یہاں کی ہردلعزیز شخصیت رانا جمیل کی صاحبزادی ہیں۔ جویریہ جمیل کی ایس ایس پی کےعہدے پر ترقی نہ صرف راجپوت برادری بلکہ ساہیوال کے لیے بھی ایک اعزاز کی بات ہے ۔ اہلیان علاقہ نے انہیں اس پروموشن پر مبارکباددیتے ہوءے ان کے لیے ڈھیروں دعائیں دی ہیں۔