*پاکستان پر 2025 میں قرضے اور واجبات 7 ہزار 536 ارب روپے بڑھ 95 ہزار 464 ارب روپے تک پہنچ گئے، ڈیٹا جاری*
*پاکستان پر 2025 میں قرضے اور واجبات 7 ہزار 536 ارب روپے بڑھ 95 ہزار 464 ارب روپے تک پہنچ گئے، ڈیٹا جاری*
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دسمبر 2025 تک قرضوں اور واجبات کا ڈیٹا جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2025 تک پاکستان پر قرضے اور واجبات 95 ہزار 464 ارب روپے رہے، سال 2025 میں پاکستان پر قرضے اور واجبات7 ہزار 536 ارب روپے بڑھ گئے۔