پریس کلب سکھر کے معزز عہدیداران سالار صحافت لالا اسد پٹھان،صدر خالد بھانبھن،احقر شاہ،کامران
ناظرین آپ چلتے ھیں سکھر کی جانب جہاں سے اپ ڈیٹ کرنے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ۔۔۔جی زیدی کیا اپ ڈیٹ ھیں
پریس کلب سکھر کے معزز عہدیداران سالار صحافت لالا اسد پٹھان،صدر خالد بھانبھن،احقر شاہ،کامران شیخ،سیلم سھتو،نصراللہ وسیر سمیت دیگر کو شاپ کیپر ایسوسی ایشن غریب آباد سکھر چیئرمین حاجی محمد ریاض کھوکھر،صدر حاجی عبد الرشید قریشی جنرل سیکریٹری حاجی محمد خلیل قادری و دیگر کی جانب سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کی گئی۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے جبکہ روایتی محبت و احترام کے اظہار کے طور پر اجرک اور سندھی ٹوپی بھی پہنائی گئی۔عمرہ کی سعادت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اور ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے، آپ کو صحت و سلامتی عطا کرے اور مزید نیکیوں کی توفیق دے۔اس موقع پر سینئر نائب صدر حاجی خالد محمود صدیقی،نائب صدر حاجی غلام رسول انصاری،محمد علی شیخ،زاہد حسین،اظہر صدیقی،راشد قریشی،محمد اکرم شیخ،نثار دایو،الطاف میمن،محمد یاسین قریشی،محمد عمران ملک،محمد عفی،محمد رحیم،محمد عارف شیخ،حاجی مبین شیخ اور دیگر موجود تھے