بسنت فیسٹیول کا وقت بڑھانے کا فیصلہ
بسنت فیسٹیول کا وقت بڑھانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بسنت کے اوقات صبح 5بجے تک بڑھا دئیے
لاہوریوں کا جوش دیکھ کر بسنت کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ،وزیراعلیٰ
شہریوں کے حفاظتی اقدامات ،نظم و ضبط برقرار رکھنے پر وقت بڑھایا گیا،مریم نواز
عوام ایس او پیز ،حفاظتی اقدامات کا خیال رکھیں تاکہ نقصان سے بچا جا سکے،مریم نواز