خیرپور ڈسٹرکٹ بیوروچیف سید ۔نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سکھر کی نوجوان لڑکی نے ٹھری میرواہ کے نوجوان سے پسند کی شادی رچالی سکھر کی رہاشی لڑکی مریم دھاریجو نے میڈیا کو بتایا کے میرے پہلے شادی حیدر دھاریجو سے ہوئی تھی جس نے چھ ماہ پہلے مجہے طلاق دے
خیرپور ڈسٹرکٹ بیوروچیف سید ۔نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
سکھر کی نوجوان لڑکی نے ٹھری میرواہ کے نوجوان سے پسند کی شادی رچالی
سکھر کی رہاشی لڑکی مریم دھاریجو نے میڈیا کو بتایا کے میرے پہلے شادی حیدر دھاریجو سے ہوئی تھی جس نے چھ ماہ پہلے مجہے طلاق دے دی تھی ابھی میں نے اپنی مرضی سے ٹھری میرواہ کے نوجوان کاشف کبر سے پسند کی شادی کی ہے مجہے کسے نے اغوا نہیں کیا ہے میرا پہلا شوہر اور میرے رشتیدار میرے اور میرے شوہر کے جان کے دشمن بن گئے ہیں لڑکی نے ایس ایس پی خیرپور اور ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایچ او ٹھری میرواہ سے تحفظ کا مطالبا کیا ہے