بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے 5 جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے ہزاروں روپے نقدی برآمد کر لئے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی گئی ہے ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر