وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عارف والا میں سینیٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کا نوٹس
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عارف والا میں سینیٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کا نوٹس
وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے رپورٹ طلب کرلی
مین ہول میں اترنے کے لئے درکار سیفٹی آلات استعمال نہ کرنے پر اظہار برہمی
وزیراعلی مریم نواز شریف کا زمہ داری کا تعین کرکے قانونی کارروائی کا حکم