October 7, 2026

ایران بہت بڑی پیش رفت شمالی کوریا کے صدر کیم جانگ نے اپنا نمایندہ ایران کی مدد کے لیے تہران بھیج دیا

Screenshot_2026-02-06_195517

ایران
بہت بڑی پیش رفت

شمالی کوریا کے صدر کیم جانگ نے اپنا نمایندہ ایران کی مدد کے لیے تہران بھیج دیا

اسلامی ممالک امریکہ سے اتنے ڈرتے ہیں کہ ایرانی صدر کو کال کرنا گوراہ نہی کرتے کیونکہ آگے دادا ٹرمپ ہے

ایران پیچھے نہی ہٹ رہا مکمل انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کر رہا ہے۔شمالی کوریا نے اپنا نیا دفاعی نظام Pyongae-6 system ایران کو دینے کی پیشکش کر دی.Pyoljji-1 & 2 missile سسٹم ایران شفٹ کرنے کی تیاریاں۔یہ ایسا میزائل سسٹم ہے جو ابراہم لنکن جیسے پانچ بحری بیڑے چار منٹ میں ختم کرنے صلاحیت رکھتا ہے