پاکستان زندہ آباد پاک فوج زندہ آباد 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر این پی سی آئی ایچھ آر پاکستان کے پلیٹ فارم سے مرکزی
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج زندہ آباد
5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر این پی سی آئی ایچھ آر پاکستان کے پلیٹ فارم سے مرکزی چیئرمین راشد بلیدی کی حدایت پر تعلقہ سامارو میں ریلی نکالی گئی۔
یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے حوالے سے ملک بھر کی طرح سامارو میں بھی کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے فلک شگاف نعرے لگائے۔
ریلی کی قیادت ڈویژنل صدر علی حسن سولنگی، ڈسٹرکٹ عمرکوٹ کے صدر علی محمد شیدی نے کی۔
تنظیم کے تعلقہ سامارو کے صدر عبدالحکیم خاصخیلی،
نائب صدر مورو شرما،
مکیش کمار چیلانی،
محمد افضل جٹ،
شوکت زنگی
مدن مالہی
غلام مرتضیٰ بھٹی
عطا محمد شیدی
وکرم چیلانی
محمد ایوب شیدی
حافظ عبدالروف سعیدی اور
ایڈوکیٹ صدام حسین چانڈیو
اور
اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار ترکیو
ایس ایچھ او سامارو نور محمد نوہانی
مولوی غلام مصطفیٰ صابری
روٹری کلب ڈسٹرکٹ گورنر سندھ بلوچستان شکیل احمد قائمخانی
سوشل اکٹوسٹ بلال جان
سید قطب شاہ بخاری
ٹی ای او ابراہیم خاصخیلی
ایم ایس تعلقہ اسپتال سامارو جیوراج چوہان
مین پریس کلب سامارو کے صدر ڈاتر بخش سینھڑو
رمیش سونی
جیرام مالہی
نریش مالہی
ذوالفقار کھوسو
ھیڈ ماستر بوائز ایلیمنٹری سیکشن سامارو
سلطان خاصخیلی
اسد جٹ
رضا گوندل
اکبر خاصخیلی
رضوان عطاری
نادر بروہی
مہیش مالہی
راشد جٹ
لائق قائم خانی
رمیش مالہی
دلیپ کمار مہراج
ماستر قیوم اور سامارو کے شھری مدرسے اور اسکولوں کے طلبہ بھی ریلی میں شریک تھے۔
نیشنل پریس کلب سامارو
نائب صدر شیر محمد بلوچ
سردار والجی کولھی
موھن داس کیسوانی