سیکرٹری صحت عظمت محمود کرپٹ افراد کے خلاف ان ایکشن
سیکرٹری صحت عظمت محمود کرپٹ افراد کے خلاف ان ایکشن
محکمہ صحت نے کرپٹ پرسنل سیکرٹری (سیکشن آفیسر) این سی ٹو عبدالجبار کو ایس اینڈ جی اے ڈی واپس بھیج دیا۔
دوبارہ محکمہ صحت میں نہ لگایا جائے۔آرڈر
یاد رہے موصوف محکمہ سکولز ایجوکیشن اور ایچ ای ڈی سے مبینہ طور پر نکالے گئے تھے۔
نرسز سے ٹرانسفر کے پیسے لینے اور پرائمری اینڈ سیکنڈری کے ڈسپوزل پر نرسز کی چھٹیاں پیسے لے کر کرنا معمول کی بات تھی۔
نرسز عبدالجبار کے رویے سے سخت نالاں تھیں بدتمیزی کرنا معمول کی بات تھی۔
محکمہ صحت کے ملازمین کا (پرسنل سیکرٹری) سیکشن آفیسر اے ایچ پی ٹو محمد عاطف کے خلاف بھی ایکشن لینے کی استدعا